کوئٹہ،جامعہ بلوچستان کے فیکلٹی ٹریننگ سینٹر کے زیر اہتمام دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب

جمعرات 19 جون 2014 20:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جون۔2014ء) جامعہ بلوچستان کے فیکلٹی ٹریننگ سینٹر کے زیر اہتمام دوروزہ ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب جامعہ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال تھے۔ جس میں ڈین فیکٹیز ڈاکٹر محسن رضا، ڈاکٹر زینت ثناہ، ڈاکٹر رسول بخش ترین، سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی اور مختلف شعبہ جات کے اساتذہ نے شرکت کی۔

دو روزہ ورکشاپ میں سمسٹر سسٹم کے طریقہ کار پر ٹریننگ دی گئی۔ اس حوالے سے ریسورس پرسن نے ورکشاپ کے اغراض و مقاصدپر تفصیلی روشنی ڈالی۔

(جاری ہے)

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوالٹی ایجوکیشن کے لئے سمسٹر سسٹم انتہائی ضروری ہے۔ اور مستقبل میں جامعہ کے تمام شعبہ جات کو سمسٹر سسٹم سے منسلک کیاجارہا ہے اور اس کے لئے طریقہ کار اور ٹریننگ کا سلسلہ باقاعدہ طور پر شروع کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تعلیمی شعبے کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے تربیتی، معلوماتی، علمی، تحقیقی سرگرمیاں اہمیت کا حامل ہے۔ جس کے مستقبل میں دور رس نتائج برآمد ہونگے۔ انہوں نے فیکلٹی ٹریننگ سینٹر کے کاوشوں کو سراہایا اور ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد تقسیم کئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..