لیپ ٹاپ کی ملک میں تیاری سے انڈسٹری مضبوط اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، اسحق ڈار

جمعہ 20 جون 2014 16:37

لیپ ٹاپ کی ملک میں تیاری سے انڈسٹری مضبوط اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، اسحق ڈار

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جون 2014ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ اصل سرمایہ کاری نوجوانوں پر خرچ کرنا ہے جو ہمارا مستقبل ہیں‘ وزیراعظم کی پانچ سکیمیں پانچ سال جاری رہیں گی اور دوبارہ موقع ملا تو اگلے پانچ سال بھی سکیمیں جاری رکھیں گے‘ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے پندرہ لاکھ روپے رکھے گئے ہیں‘ ملک قرضوں پر چل رہا ہے لیکن لیپ ٹاپ سکیم کی چار ارب ایچ ای سی کو منتقل کردئیے۔

جمعہ کو لیپ ٹاپ سکیم کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا کہ آج انتہائی خوشی کا دن ہے کہ وزیراعظم نے حلف اٹھانے کے چھ دن بعد نوجوانوں کیلئے پانچ سکیموں کا اعلان کیا۔ ان میں یوتھ لون سکیم اور دیگر جاری ہیں اور آج لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز ہورہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ کوئی بھی ہو وہ پیسے بچاتا ہے۔ وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کی تمام رقم ایچ ای سی کو منتقل ہوچکی ہے۔

ہم خود ادھار پر چل رہے ہیں لیکن نوجوانوں کیلئے رقم دی جاچکی ہے کیونکہ اصل انوسٹمنٹ نوجوانوں پر خرچ کرنے سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سکیمیں ایک سال نہیں پانچ سال کیلئے ہیں اور اگر خدا نے موقع دیا تو اگلے پانچ سال بھی یہ سکیمیں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے لیپ ٹاپ سکیم کا خود آغاز کرکے اچھا فیصلہ کیا۔ لیپ ٹاپ کی ملک میں تیاری سے انڈسٹری مضبوط اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کیلئے اس بجٹ میں پندرہ لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی آنے سے نوجوان دنیا کی تیز تر ترقی سے استفادہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی کسی بھی سکیم میں ہمارا کوئی عمل دخل نہیں۔ یہ تمام

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز