یونائیٹڈ بزنس گروپ کی فیڈرل کور کمیٹی کا اجلاس، ملک بھر سے یو بی جی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی

بزنس لیڈرز اور یو بی جی فیڈرل کور کمیٹی کے ممبران نے چیئرمین افتخار علی ملک اور پیٹرن انچیف ایس ایم منیرکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

پیر 17 مئی 2021 20:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2021ء) یونائیٹڈ بزنس گروپ (UBG) کی فیڈرل کور کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز لاہور میں یو بی جی کے چیئرمین افتخار علی ملک کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں ملک بھر سے یو بی جی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر بزنس لیڈرز اور یو بی جی فیڈرل کور کمیٹی کے ممبران نے چیئرمین افتخار علی ملک اور پیٹرن انچیف ایس ایم منیرکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اتفاق رائے سے یو بی جی کے سابق سیکریٹری جنرل زبیر طفیل کو صدر، ظفر بختاوری کو سیکریٹری جنرل اور ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کو سیکریٹری اطلاعات منتخب کیا گیا۔

اس موقع پر بزنس کمیونٹی کے لیڈرز اور یو بی جی فیڈرل کورکمیٹی کے ممبران نے پارٹی کے چیئرمین افتخار علی ملک اور پیٹرن انچیف ایس ایم منیر کی گراں قدر خدمات کو سراہا اور انہیں اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور وعدہ کیا کہ وہ ان کی رہنمائی میں پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی خدمت کیلئے بھرپور محنت کریں گے۔#

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان