لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

بدھ 2 جولائی 2014 19:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس34.89پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5604.22 پر بند ہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر79کمپنیوں کا کاروبارہوا۔19کمپنیوں کے حصص میں اضافہ، 14کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ46کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل15لاکھ54ہزار900حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈکے5لاکھ38 ہزار500 حصص۔لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈکے3 لاکھ14 ہزار حِصص۔جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے2 لاکھ68 ہزار500 حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ اینگرو کارپوریشن لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.01روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.29روپے کم ہو گئی

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..