بینک آف خیبر کے کھاتے داروں کے منافع میں شراکتی تناسب میں تبدیلی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

پیر 7 جولائی 2014 18:31

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جولائی 2014ء)بینک آف خیبر) اسلامی بینکاری( نے جنرل پول کے تمام پی ایل ایس کھاتے داروں اور سرتیعیکیٹ ہولڈرز کے weightages ) منافع میں شراکت کے تناسب اور حصہ داری کے اوزان( میں تبدیلی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تبدیل شدہ weightages کا اطلاق یکم جولائی 2014 سے شروع ہونے والے شراکتی پول میں حصہ لینے والے کھاتے داروں کے حصص پر ہوگا۔ اس تبدیلی کو بینک کے تمام شاخوں کے نوٹس بورڈ اور بینک کی ویب سائیٹwww.bok.com.pk پر بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی