بینکوں کی سرمایہ کاری 11ماہ میں 2ہزار 685 ارب روپے رہی

جمعہ 18 جون 2021 21:47

بینکوں کی سرمایہ کاری 11ماہ میں 2ہزار 685 ارب روپے رہی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء)رواں مالی سال گیارہ مہینوں میں بینکوں نے 2ہزار 474 ارب ڈپازٹس لے کر 454 ارب روپے قرض دیا،بینکوں کی سرمایہ کاری 2ہزار 685 ارب روپے رہی۔اسٹیٹ بینک کے رواں سال مئی میں بینکوں کے ڈپازٹس 394 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، مئی 2021 کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس کا اسٹاک 17 ہزار 955 ارب روپے ہوگیا ہے، مئی 2020 کے مقابلے میں بینکوں کے ڈپازٹس 2ہزار 474 ارب روپے بڑھے ہیں۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں بینکوں نے 145 ارب اور ایک سال کے دوران 454 ارب روپے قرض دیا ہے، مئی کے اختتام پر بینکوں کے قرضوں کا اسٹاک 8ہزار 811 ارب روپے ہوگیا ہے۔مرکزی بینک کے اعداد کے مطابق ملکی بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال کے دوران 2 ہزار 685 ارب روپے بڑھی ہے، مئی 2021 میں بینکوں نے 649 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔مئی 2021 کے اختتام پر بینکوں کی سرمایہ کاری کا اسٹاک 13 ہزار 67 ارب روپے ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ