راولپنڈی چیمبرآف کامرس کے زیر اہتمام ورچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم 22جون کو ہو گا

ہفتہ 19 جون 2021 16:47

راولپنڈی چیمبرآف کامرس کے زیر اہتمام ورچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم 22جون کو ہو گا
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2021ء) راولپنڈی چیمبرآف کامرس کے زیر اہتمام ورچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم 22جون کو ہو گا۔صدر چیمبر محمد ناصر مرزا نے ہفتہ کو اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجارتی فورم ایشیا ءپیسیفک اور اوشیانا ممالک کے ساتھ ہوگا ۔ تجارتی فورم کا مقصد ایشیا پسیفک ممالک میں کاروباری برادری کو تجارت اور برآمد کے مواقع سے آگاہ کرنا ہے۔

(جاری ہے)

فورم میں اوشیانا ممالک میں تعینات کمرشل و ٹریڈ قونصلرز کے ساتھ تفصیل کے ساتھ بات چیت ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ چیمبر کی کوشش ہے کہ کویڈ کے باعث جہاں دوسرے ملکوں کے ساتھ رابطے متاثر ہوئے ہیں ورچوئل پلیٹ فارم کے ذریعے یہ رابطے مستحکم کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا اوشیانا ایک اہم مارکیٹ ہے۔ ہمیں اپنی برآمدات میں اضافے کے لیے نئی مارکیٹیں تلاش کرنا ہوں گی اور نئے شعبوں پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ