چین سے ناقص ریلوے انجن کی خریداری تشویشناک ہے‘ میاں کامران سیف

ہفتہ 19 جولائی 2014 18:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے چین سے 75ناقص ریلوے انجنوں کی خریداری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریلوے انجن کروڑوں روپے کی لاگت سے خریدے گئے ۔ ٹیکنیکل طور پر ناقابل استعما ل قرار دیئے جانے پر وفاقی وزیر ریلوے اخلاقی طور پر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے مستعفیٰ ہوں اور ریلوے کو ریلوے انجن کی خریداری میں کروڑوں روپے کے نقصان کو پورا کریں۔

(جاری ہے)

میاں کامران سیف نے کہا کہ چین سے تجرباتی طور پر منگوائے جانے والے 6انجن پاکستان کے ریلوے ٹریک کے لئے ٹیکنیکل طور پر ناقابل استعمال قرار دیدے گئے ہیں تجربے کے دوران ان میں سے 2انجن مکمل طور پ فیل ہوگئے جبکہ دیگر چار انجنوں کو بھی ناقابل استعمال قرا ر دے دیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ چین سے ریلوے انجنوں کی خریداری مشکوک ہے سپریم کورٹ آف پاکستان کروڑوں روپے کے ناقص انجن کی خریداری کا از خود نوٹس لے اور ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ قومی دولت کے ضیائع کی آئندہ کسی کو جرات نہ ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز