ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ہفتہ 19 جولائی 2014 20:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں 1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1 131 ڈالر ہوگئی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے کراچی،حیدر آباد ،لاہور، ملتان ،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹو ں میں فی تولہ سونے کی قیمت 48 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 48 ہزار 600 روپے ہوگئی اسی طرح 86 روپے کی اضافے سے ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں دس گرام سونے کی قیمت 41 ہزار 657 روپے پر جاپہنچی تاہم پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 740 روپے کی سطح پر بدستور برقرار ہی۔

#

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..