حکومت سے منظور شدہ مالیاتی پیکیج کے پہلے حصے کی تیسر ی قسط 2 ارب85 کروڑ روپے پاکستان اسٹیل کو موصول

پیر 21 جولائی 2014 17:57

حکومت سے منظور شدہ مالیاتی پیکیج کے پہلے حصے کی تیسر ی قسط 2 ارب85 کروڑ روپے پاکستان اسٹیل کو موصول

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء) موجودہ حکومت کی جانب سے پاکستا ن ا سٹیل کی بحالی اور ترقی کے لئے منظور شدہ 18 ارب 50 کروڑ روپے کے پہلے حصے میں سے 2ارب 85 کروڑ روپے کی تیسری قسط پاکستان اسٹیل کو موصول ہوگئی ہے۔ موصول ہونے والی رقم میں سے ادارے کے ملازمین کو 45دن (مئی اور نصف جون )کی تنخواہ جاری کر دی گئیں ہیں۔ علاوہ ازیں پیداواریت میں روز افزوں اضافے کیلئے درآمدی خام مال کے حصول کے لئے انتظامیہ پاکستان اسٹیل نے اقدامات مزید تیز کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان پاکستان اسٹیل نے بتایا کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ درآمدی خام مال کے حصول کے لئے ”ایل سی“ کھولی جائیں گی ۔جبکہ اسی منظور شدہ رقم میں سے واجب الادا یوٹیلیٹی بلز (سوئی سدرن گیس، واٹر بورڈ، کے الیکٹرک وغیرہ ) کے واجبات کی ادائیگیاں بھی کی جائیں گی ۔ پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ پُر اُمید ہے کہ مذکورہ مالیاتی پیکیج کی تیسری قسط کے حصول سے پاکستان اسٹیل کی پیداوار میں حکومتی اہداف کے مطابق ادارے کی بہتری میں تبدیلی کے آثار بھی نمایاں طور پر نظر آنے شروع ہوجائیں گے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان