انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

پیر 21 جولائی 2014 20:45

انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء) انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید98.88روپے سے کم ہوکر 98.78روپے اور قیمت فروخت 98.98روپے سے کم ہوکر98.88روپے ہوگئی اسی طرح 10پیسے کی کمی سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید98.80روپے سے کم ہوکر98.70روپے اور قیمت فروخت99روپے سے کم ہوکر98.90روپے پر آگئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کی نسبت یورو کی قدر میں 25پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید133.25روپے سے کم ہوکر133روپے اور قیمت فروخت133.50روپے سے کم ہوکر133.25روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدر 40پیسے گھٹ گئی جس سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید168.40روپے سے کم ہوکر168روپے اور قیمت فروخت168.65روپے سے کم ہوکر168.25روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کو روپے کی نسبت یو اے ای درہم کی قیمت فروخت27.05کی سطح پر بدستور برقرار رہی جبکہ5پیسے کی کمی سے سعودی ریال کی قیمت فروخت26.45روپے سے کم ہوکر26.40روپے ہوگئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

آئی سی سی ایف ایٹ مرکز کو بہترین کاروباری مرکز بنانے میں بھرپور تعاون کرے گا، احسن ظفر بختاوری

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی

گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست ..

انڈسٹری کو سولر پر منتقل کرنے کی پلاننگ کی جا رہی ہے،صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس   1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد)  اضافہ ..

کاٹی کی تجویز کردہ کمپنیوں کو فوری لائسنس جاری  کئے جائیں گے، ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں    10 پیسے اضافہ

ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی

برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ

پاکستان اور کوریا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے، چوہدری شافع حسین

ٹیلی نار مائیکروفنانس بینک کا  2024  کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان