اسٹیٹ بینک نے عوام کو نئے نوٹ جاری کرنا شروع کردیئے

بدھ 23 جولائی 2014 19:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء)اسٹیٹ بینک نے ماہ رمضان المبارک میں عوام کو نئے کرنسی نوٹ کے اجرا کے سلسلے میں مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایس بی پی بی ایس سی کے دفاتر جمعرات 24 جولائی 2014ء سے رمضان کے آخری یوم کار تک اپنے کاؤنٹرز سے عوام کو نئے نوٹ جاری کرنا شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

انتظامات کے تحت ہر فرد کو صرف کاؤنٹر پر اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ یا اسمارٹ کارڈ دکھانے پر 10 روپے مالیت کے تین پیکٹ اور 20، 50 اور 100 روپے مالیت کے ایک ایک پیکٹ دیے جائیں گے۔

اس دوران کمرشل بینکوں کی 150 مخصوص برانچوں سے 10 اور 20 روپے کے نوٹوں کا فی کس کوٹا بڑھا کر 2 پیکٹ اور 50 اور 100 روپے کا ایک ایک پیکٹ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 22 جولائی 2014ء تک کمرشل بینکوں کو عوام اور اپنے کلائنٹس کو تقسیم کرنے کے لیے 87 ارب روپے مالیت کے نوٹ جاری کیے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز