کراچی، بچوں کے اسکول میں داخلے کیلئے ٹیکہ سرٹیفکیٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

بدھ 23 جولائی 2014 20:11

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) صوبائی محکمہ صحت نے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگوانے کیلیے قانونی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت اسکولوں میں داخلے کے وقت ای پی آئی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ کے افسرکے مطابق قانونی مسودے پر ماہرین سے مشاورت جاری ہے،قانونی مسودے کو اسمبلی سے منظورکرایا جائے گا جس کے بعد سندھ بھر میں کسی بھی بچے کو ای پی آئی کے حفاظتی ٹیکہ جات کے سرٹیفکیٹ کے بغیر اسکول میں داخلہ نہیں دیاجائے گا، داخلے کے وقت ای پی آئی کے سرٹیفکیٹ کو پیش کرنا ہوگا اورحفاظتی ٹیکہ جات سرٹیفکیٹ پیش نہ کرنے پر بچے کوٹیکہ جات لگوانے کا کورس کرانے کی ہدایت دی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ قانونی مسودے کا مقصدصوبے کے بچوں میں روٹین ایمونائزیشن کو100 فیصد یقینی کرنا ہے، محکمہ کے افسرکے مطابق قانونی مسودہ تیار کرکے ماہرین سے مشاورت شروع کردی گئی جس کے بعد رواں سال اسمبلی میں منظوری کیلیے پیش کیاجائے گا ،بل کی منظوری کے بعد آئندہ سال سے صوبے میں حفاطتی ٹیکہ جات سرٹیفکیٹ کے ذریعے اسکولوں میں بچوں کوداخلے دیے جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار