وفاقی محتسب آفس نے9 ماہ میں 1 لاکھ سے زائد شکایتیں نمٹا دیں

جمعرات 24 جولائی 2014 21:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء)وفاقی محتسب کے آفس نے 9 ماہ میں 1 لاکھ سے زائد زیر التواء شکایتیں نمٹا دیں ۔وفاقی محتسب ادارے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی محتسب ادارے نے ماہانہ 11 ہزار 500 شکایتوں کا ازالہ کیا، اس سے قبل گزشتہ تیس سالوں سے ماہانہ 4 ہزار 500 اوسط شکایتوں کا ازالہ کیا جاتا تھا ۔

(جاری ہے)

شکایت کرنے والے افراد کی شکایات کی وصولی اور خط و کتابت اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ممکن بنائی گئی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب