ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام

جمعہ 25 جولائی 2014 20:58

کراچی ( پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25جولائی۔2014ء)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا ۔جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت کمی بیشی کے بغیر 1300ڈالر پر برقرار رہی جس کے باعث ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ردو بدل دیکھنے میں نہیں آیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو کراچی ،لاہور ،ملتان ،اسلام آباد اور راولپنڈی کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 48ہزار300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 41ہزار400روپے کی سطح پر مستحکم رہی جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی760روپے کی سطح پر برقرار دیکھی گئی ۔#

Browse Latest Business News in Urdu

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے