رواں سال کے دوران آلو 132 فیصد اورکیلے 26 فیصد مہنگے ہوئے، پاکستان ادارہ شماریات

اتوار 27 جولائی 2014 18:30

رواں سال کے دوران آلو 132 فیصد اورکیلے 26 فیصد مہنگے ہوئے، پاکستان ادارہ شماریات

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جولائی۔2014ء) گزشتہ ہفتے ریکارڈ کی جانے والی اشیا کی قیمتوں کے مطابق ایک سال کے دوران آلو 132 فیصد اورکیلے 26 فیصد مہنگے ہوئے۔

(جاری ہے)

پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق 24 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں مہنگائی کی شرح گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے 7 اعشایہ 52 فیصد رہی۔ایک سال میں مرغی اور انڈے بھی 20 فیصد مہنگے ہوگئے۔اس کے علاوہ دالوں میں مسور کی دال کے نرخ 17 فیصد اور مونگ 27 فیصد مہنگی ہوئی۔عوام کا کہنا ہے کہ بے لگام مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے حکومت پرائس کنٹرول کے نظام کو موثر کرنے کے ساتھ منافع خوری کی بھی روک تھام کرے۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..