عید کی طویل چھٹیاں، برآمدات کی مد میں 35 کروڑ ڈالرز کا نقصان

اتوار 3 اگست 2014 17:29

عید کی طویل چھٹیاں، برآمدات کی مد میں 35 کروڑ ڈالرز کا نقصان

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3اگست 2014ء) عید الفطر کی طویل تعطیلات کی وجہ سے پاکستان کو برآمدات کی مد میں 35 کروڑ ڈالرز سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔

(جاری ہے)

لسبیلہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اسماعیل ستار کا کہنا ہے کہ ملک کی سالانہ برآمدات کا حجم 26 ارب ڈالرز ہے ۔ ایک دن کی برآمدات 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی بنتی ہے ۔ اس حساب سے عید الفطر کی پانچ تعطیلات کے باعث ملک کو 35 کروڑ ڈالرز سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔ اسماعیل ستار کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے اور طویل چھٹیوں جیسی عیاشی برداشت نہیں کرسکتی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی