بینک الفلاح نے پاکستان میں سب سے پہلے ڈیجیٹل بینکنگ پورٹل کا آغاز کردیا

پیر 20 ستمبر 2021 23:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو اپنے ڈیجیٹل آن بورڈنگ پلیٹ فارم شروع کرنے کی جانب راغب کرنے کے لیے ایک انتہائی احسن قدم اٹھایا ہے۔جس کا مقصد صارفین کو برانچ میں وزٹ کئے بغیر بینکنگ کی تمام سہولیات مہیا کرنا ہے ۔بینک الفلاح کو اپنی مختلف ڈیجیٹل سہولیات کے سبب بینکاری کی صنعت میںصف اول میں شمار کیا جاتا ہے جو اپنے کسٹمرز کو بناکسی پریشانی ، بینکاری کی منفردسہولیات سے مستفید ہونے کے قابل بناتا ہے ۔

بینک اپنے مکمل بینکنگ پورٹ فولیو کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں سب سے آگے رہا ہے۔بینک الفلاح ، پاکستان کا وہ پہلا بینک بن گیا ہے جس نے بینک الفلاح ریپڈ کے نام سے ایک محفوظ ڈیجیٹل بینکنگ پورٹل کا آغاز کیا ہے ، جو صارفین کو نہ صرف کسی بھی وقت ، کہیں بھی بینکنگ اکائونٹس کھولنے کے ذرائع فراہم کرتا ہے بلکہ صرف چند کلکس کے ذریعے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز، ای اسٹیٹمنٹ ڈائون لوڈ کرنے، ایس ایم ایس الرٹ سبسکرائب کرنے اوردیگر بہت سی سہولیات کے لیے درخواست دینے کے قابل بناتا ہے۔

(جاری ہے)

بینک الفلاح جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے بینکاری کے شعبہ میں موجود خلاء کو پرکرنے پر گامزن رہتا ہے ،جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے لوگوں کی سہولیات تک رسائی کے عمل میں بہتری لانا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

کوکا کولا نے گورنر پنجاب سے تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے  کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200  ہوگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

نو مئی کے واقعات قابل مذمت ہیں، عاطف اکرام شیخ

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام  نا گز ..

صوبے خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قیام نا گز ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

ذہنی صحت کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا اور مریضوں کو ضروری علاج فراہم کرنا قوم اور انسانیت کی خدمت ہے، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی