- Home
- Business
- Business News
- کے ایم سی کے پرائمری اسکول ٹیچرز کو ٹائم اسکیل اور ٹیچنگ الاؤنس دیا جائے،سیدذوالفقارشاہ
کے ایم سی کے پرائمری اسکول ٹیچرز کو ٹائم اسکیل اور ٹیچنگ الاؤنس دیا جائے،سیدذوالفقارشاہ
بدھ 13 اگست 2014 21:51
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء) سجن یونین (سی بی اے)کے ایم سی کے مرکزی صدر سیدذوالفقارشاہ نے چیف جسٹس سندہ ہائیکورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ کے ایم سی کو پرائمری اسکول ٹیچرز کو بھی صوبائی حکومت کے پرائمری اسکول ٹیچرز کی طرح ٹائم اسکیل اور ٹیچنگ الاؤنس کی سہولت دی جائے اور اس سلسلے میں ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کو بھی یقینی بنایا جائے۔
یہ مطالبہ انہوں نے آل کے ایم سی پرائمری اسکول ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر محمد نذیر کی قیاد ت میں ایسوسی ایشن کے 8رکنی نمائندہ وفد سے اپنے دفتر میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
وفد نے انہیں بتایا کہ کے ایم سی انتظامیہ نہ تو سندہ ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کررہی اور نہ ہی صوبائی محتسب کے احکاما ت کو اہمیت دی جارہی ہے جس سے پرائمری اسکول ٹیچرز میں سخت بے چینی اور بے یقینی پائی جاتی ہے لہذا اس سلسلے میں ادارے کی سی بی اے یونین ہونے کے ناطے اپنا اسرو رسوخ استعمال کرکے ٹیچرز کو انکا جائز اور قانونی حق ٹائم اسکیل اور ٹیچنگ الاؤنس دلایا جائے ۔
سیدذوالفقارشاہ نے وفد کو یقین دلایا کہ انکے جائز مطالبات کی منظوری کے لیے ہر ممکنہ کوششیں کی جائیں گی اوراس سلسلے میں احتجاج سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
PSX Live Index
Updated: 02:00:01am | 29-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary