کھیلوں کے فروغ میں ڈگری کالج کوٹری کا کردار مثالی ہے،سید محمد حسن شاہ

بدھ 13 اگست 2014 22:15

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13اگست 2014ء)ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر جامشورو سید محمد حسن شاہ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ میں ڈگری کالج کوٹری کا کردار مثالی ہے۔وہ جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 2014ء کے سلسلے میں ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے، اس موقع پرڈگری کالج کوٹری کے سینئر پروفیسر غلام سرور سومرو نے آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھنے کا یقین دلایا، فیسٹیول محکمہ کھیل حکومت سندھ اور گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے تعاون سے منعقد کیا جا رہا ہے۔

نتائج کے مطابق ڈگری کالج اسٹوڈنٹس کلب نے شاہ کلب کوٹری کو3-0سے جبکہ ودیدہ کلب کوٹری نے شہباز کلب کوٹری کو 3-0سے ہرا یا۔

(جاری ہے)

اسٹوڈنٹس کلب کوٹری کے شفیق احمد نے شاہ کلب کے کامران کو، فرقان چنہ نے شیراز کو، جبکہ شعیب جبار نے شیرا ز جاوید علی کو 3-0سے ہرایا جبکہ ودیدہ کلب کے ظہیر الدین نے شہاز کلب کے زریاب کو 3-1سے ، آفاق علی نے رضوان کو اور محمد حذیفہ نے سعادت علی کو 3-2سے ہرایا، اس موقع پر پروفیسر غلام نبی کھوکھر ، عدنان فاروق، نسیم رضا ، ذوالفقار ہنگورو اور دیگر موجود تھے آرگنائزنگ سیکریٹری پر ویز احمد شیخ کے مطابق فائنل کل ملک اسد سکندر ٹیبل ٹینس ہال میں گورنمنٹ ڈگری کالج اسٹوڈنٹس کلب کوٹری اور ودیدہ کلب کوٹری کے مابین کھیلا جائیگا، کالج کے پرنسپل پروفیسر فضل کریم صدیقی مہمانِ خصوصی ہونگے اور انعامات تقسیم کریں گے جبکہ ڈسرکٹ اسپورٹس آفیسر سید محمد حسن شاہ اعزازی مہمان ہونگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی