جامعہ کراچی،43 طلبہ کو ایم فل ،05 کو ایم ایس جبکہ ایک کو ڈی لِٹ اور ایک کو ایم ایس کی ڈگری تفویض کردی گئیں

جمعرات 21 اگست 2014 21:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) جامعہ کراچی کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ کی جانب سے مختلف طلبہ کو ایم فل کی 43 ،ایم ایس کی 05 جبکہ ایک کو ایم ڈی اور ایک کو ڈلِٹ کی ڈگری تفویض کردی گئی ہے۔ایم فل کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں خالد رحمن(کیمسٹری)،نرجس تبسم(کیمسٹری)،صدف فاطمہ(میرین بائیولوجی)،صائمہ عزیز(میرین بائیولوجی)،راحیل احمد(جغرافیہGIS )،محمد فرحان الحق عثمانی(اکنامکس)،ثوبیہ یونس(میتھمیٹکل سائنسز)،لبنیٰ(کیمسٹری ایچ ای جے)،نوید واحد اعوان(اپلائیڈ اکنامکسAERC )،احمد غزالی(اپلائیڈ اکنامکسAERC ) Maneckji F. Appoo (کلینکل سائیکولوجی)،حرا مجاہد(اپلائیڈ اکنامکسAERC )،سالک رسول(بائیوٹیکنالوجی)،رابیعہ ناز مہرین جلال(سائیکولوجی)،مدیحہ کمال(اپلائیڈ اکنامکسAERC )،فائزہ نیاز(نیماٹولوجیNNRC )،فرح انعام اللہ (اپلائیڈ کیمسٹری،نِدابھٹی(کلینکل سائیکولوجی)،صباحت نعیم(کلینکل سائیکولوجی)،عتیق احمد(میرین بائیولوجی)،فیروزہ ممتاز حسین(کیمسٹری)،طاہر(کیمسٹری ایچ ای جے)،کاشف ظفر (کیمسٹری ایچ ای جے)،رابیعہ حنیف(کلینکل سائیکولوجی)،سلمیٰ مرزا(کیمسٹری ایچ ای جے)،افشین فاطمہ (میرین بائیولوجی)،جاوید اشرف(فارماکوگنوسی)،عظمیٰ اختر(اُردو)،تہذیب سکینہ عامر(سائیکولوجی)،عابدہ حفیظ(اپلائیڈ اکنامکسAERC )،محمد وسیم خان(زولوجیMRCC )،محمد سلیم (بائیوٹیکنالوجی)،منصورعلی بیگ(بائیوٹیکنالوجی)،زیناز عائشہ(اپلائیڈ اکنامکسAERC )، سعدیہ سلیم راؤ(فارماکولوجی)،جوہر حسین(مائیکروبائیولوجی)،حافظہ مدیحہ بٹ(کیمسٹری ایچ ای جے)،نورین عظمت نیازی(کلینکل سائیکولوجی)،زوبیہ اسرار احمد(اکنامکس)،شاہد علی خان(کیمسٹری ایچ ای جے)،محمد عرفان (کیمسٹری ایچ ای جے)،سُنبل زہرہ(فزکس)اورتحسین بانو(فارماسیوٹیکس) شامل ہیں۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں05 طلبہ کو ایم ایس(ماسٹر آف سرجری ) کی ڈگریاں تفویض کی گئیں جن میں ڈاکٹر شمشیر علی(نیوروسرجری ”جے پی ایم سی“)،ڈاکٹر عبدالباسط(نیوروسرجری ”جے پی ایم سی“)،ڈاکٹر امتیازچنا(آرتھوپیڈک سرجری ”جے پی ایم سی“)،ڈاکٹر ایم ہارون چوہان(آرتھوپیڈک سرجری ”ڈی پی ایم سی“)اورڈاکٹر نقیب اللہ خان(پلاسٹک سرجری ”جے پی ایم سی“)جبکہ ڈاکٹر شکیل اوج کو ڈی لِٹ(اسلامک اسٹڈیز) اور ڈاکٹررفعت سلطانہ کو (کارڈیولوجی) میں ایم ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے