بیرونی قرضوں کی مد میں29کروڑ50لاکھ ڈالر ادائیگی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب ڈالر کی سطح سے گر کر13ارب ڈالر کی سطح پر آگئے

جمعرات 21 اگست 2014 22:14

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اگست۔2014ء) حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں کی مد میں29کروڑ50لاکھ ڈالر ادائیگی کے باعث ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب ڈالر کی سطح سے گر کر13ارب ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15اگست کواختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 33کروڑ83لاکھ ڈالر کمی سے 14ارب26کروڑ41لاکھ ڈالر کی سطح سے گھٹ کر13ارب92کروڑ58لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے ذخائر میں اس دوران 28کروڑ53لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 9ارب18کروڑ80لاکھ ڈالر سے گھٹ کر8ارب90کروڑ27لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر5کروڑ30لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 5ارب7کروڑ61لاکھ ڈالر سے گھٹ کر5ارب2کروڑ31لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔گزشتہ ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیرونی قرضوں کی مد میں29کروڑ50لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی جس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت آئی ایم ایف کو دیئے جانے والے14کروڑ70لاکھ ڈالر بھی شامل ہیں۔ #

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے