میاں طارق مصباح نے لاہور چیمبر کے قائمقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

ہفتہ 23 اگست 2014 13:53

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر میاں طارق مصباح نے23سے 28اگست تک لاہور چیمبر کے قائمقام صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا ۔لاہور چیمبر کے صدر تجارتی وفد کے ہمراہ انڈونیشیا کے دورے پر ہیں۔میاں طارق مصباح صنعت و تجارت اور معاشی امور کے حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اس سے قبل بھی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

(جاری ہے)

میاں طارق مصباح شیخوپورہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر، لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو کمیٹی رکن، سٹینڈنگ کمیٹی برائے فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین، سٹینڈنگ کمیٹی برائے ڈپلومیٹک ، فارن مشن اینڈ ایمبیسی لائزن کے کنوینر، لیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر کے رُکن ، پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ رُکن، شیخوپورہ ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے صدر، ریجنل اور سنٹرل کمیٹی برائے پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے رُکن کے طور پر بھی اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی