صنعت و تجارت کی ترقی و خوشحالی کے لیے تاجروں کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا، کاشف انور

ہفتہ 23 اگست 2014 17:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) لاہور ایوانِ صنعت و تجارت کے نائب صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ صنعت و تجارت کی ترقی و خوشحالی کے لیے تاجروں کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا ۔ انہوں نے یہ بات پروگریسیو گروپ کے وفد کے ساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ وفد میں پروگریسیو کے صدر خالد عثمان، عام صفیق، عبدالودود علوی وغیرہ شامل تھے۔

(جاری ہے)

کاشف انور نے کہا کہ اس وقت تاجر برادری کو جن مشکلات کا سامنا ہے اْنہیں حل کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے وفد کو آگاہ کیا کہ ایوانِ صنعت و تجارت لاہور کے نائب صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد تاجروں سے مستحکم رابط قائم کیے اور لاہور ایوان کے دروازے چھوٹے بڑے تمام تاجروں کے لیے کھول دیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے لاہور ایوانِ صنعت و تجارت کی بہتری کے لیے بھی خصوصی اقدامات اٹھائے، ممبرشپ میں اضافہ کیا گیا، ممبران کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بہتری کا یہ سلسلہ جاری و ساری رہے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی