مہران یونیورسٹی کی جانب سے" پیشہ ورانہ تحفظ اور صحت " کے عنوان پر دو روزہ تربیتی کورس 12 تا 14 ستمبر کو منعقد ہوگا

منگل 26 اگست 2014 22:14

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء)مہران یونیورسٹی آف انجنئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے انسٹیٹیوٹ آف انوائرمینٹل انجنئیرنگ اینڈ مینجمنٹ شعبہ کی جانب سے" پیشہ ورانہ تحفظ اور صحت " کے عنوان پر دو روزہ تربیتی کورس 12 تا 14 ستمبر کو منعقد کیا جا رہا ہے، کورس کے کوآرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش مہر نے بتایا ہے کہ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3ستمبر مقرر کی گئی ہے، میکس ٹرین انٹرنیشنل کے تعاون سے ہونے والے اس تربیتی کورس میں کامیاب ہونے والے انجنئیروں کو سرٹیفکیٹس دیئے جائینگے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار