لائف ٹائم،ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹراور بغیر رجسٹریشن کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف ایکسائز حکام کا جنرل ہولڈ اپ ،110گاڑیاں و موٹر سائیکل بند،80کے چالان

منگل 26 اگست 2014 22:23

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اگست 2014ء ) لائف ٹائم،ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹراور بغیر رجسٹریشن کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف ایکسائز حکام کا جنرل ہولڈ اپ ،110گاڑیاں و موٹر سائیکل بند،80کے چالان جبکہ نادہندگان سے 5لاکھ روپے ریکوری کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی ہدائت پر گزشتہ روز ڈائریکٹر ایکسائز جام سراج کی زیر سرپرستی ای ٹی او نازیہ جاوید اور اے ای ٹی او وقار کیانی کی زیر نگرانی 5مختلف ٹیموں نے انسپکٹروں ملک محمد مسکین،ملک محمد یونس،عامر بٹ،مراز خالد کی سربراہی میں سول لائن،روات،کچہری چوک ،شہر و کینٹ اور دیگر علاقوں میں نادہندگان کے خلا ف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 476گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو چیک کیا جن میں سے 110کو ایکسائز دفتر اور مختلف تھانوں میں بند کر دیا گیا جبکہ 80کے چالان کئے گئے نادہندگان سے 5لاکھ روپے ریکوری کا امکان ہے ۔

دوران چیکنگ منسوخ کی گئی تین نمبروں کی سیریز کی گاڑیاں بھی بند کی گئی ہیں جبکہ ایکسائز حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ذمہ واجبات فوری ادا کریں اور منسوخ کی گئی سیریز والی گاڑیوں کے نئے نمبر حاصل کریں تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچ سکیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز