پاکستان اسٹیل کو مالیاتی پیکیج کی چوتھی قسط 2 ارب12کروڑ0 5 لاکھ روپے موصول ،

ادارے کے ملازمین کو تنخواہ فوری ادا کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، ترجمان پاکستان اسٹیل

جمعہ 29 اگست 2014 19:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) ترجمان پاکستان اسٹیل نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کو 2 ار ب 12 کروڑ 50 لاکھ روپے کی چوتھی قسط موصول ہوگئی ۔موصول شدہ رقم میں سے انتظامیہ پاکستان اسٹیل نے ادارے کے ملازمین کو فوری طور پرایک ماہ ( جون2014 ء کی بقیہ اور جولائی2014 ء کی نصف ) تنخواہ کی ادائیگی کے لئے متعلقہ بینکوں کو ایڈوائسز اور ملازمین کو پے سلپ جاری کردی ہیں ۔

(جاری ہے)

یہاں اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ پاکستان اسٹیل کو2 ارب 87 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری ہونے تھے۔ انتظامیہ بقیہ 75 کروڑ روپے کی رقم کی حصولی کے لئے وزارتِ صنعت و پیداوار کے ذریعے وزارتِ خزانہ کے حکام سے مسلسل رابطے میں ہے اور اُمید ہے کہ متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد باقی ماندہ رقم پاکستان اسٹیل کو جلد موصول ہو جائے گی، جس کے بعد جولائی کی بقیہ آدھی تنخواہ بھی ادا کردی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے ..