پی ٹی سی ایل نے نائٹرو کلاؤڈ شیئرز ڈیوائس متعارف کرادی

منگل 2 ستمبر 2014 20:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2ستمبر۔2014ء )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) نے نئی ایوو نائٹرو کلاؤڈ شیئرز ڈیوائس متعارف کرا دی ہے جو کہ طاقتور وائرلیس انٹر نیٹ اور وائی فائی کے ذریعے ڈیٹا شیئرنگ کی سہولت بھی فراہم کر تی ہے۔یہ پو رٹ ایبل بیٹری سے چلنی والی ڈیوائسز 5 وائی فا ئی ڈ یوائسز سے بیکوقت منسلک ہوسکتی ہے جس سے موبائل فون ، گیم کنسولز ، لیپ ٹاپز اور ٹیبلٹس پر تیز تر رابطہ ممکن ہے ۔

نئے نائٹرو کلاؤڈ شیئر سے صارفین اپنےMicro SD Card سے بھی وائی فائی انٹر فیس کے ذریعے اپنے ساتھیوں سے دستاویزات کا تبادلہ اور اپنے دوستوں اور خاندان سے میوزک اور ویڈیو کلپس کا تبادلہ کرسکیں گے ۔نائٹرو کلاؤڈ شیئر کے وائی فائی ہاٹ سپاٹ سے صارفین ملک بھر کے 200سے زائد شہروں میں 9.3Mbpsکی رفتار سے براڈ بینڈ وائرلیس سہولت استعمال کرسکیں گے ۔

(جاری ہے)

نائٹرو کلاؤڈ شیئر کے وائی فائی پرو ٹیکڈیڈ سیٹ اپ سے صارفین پاس ورڈ ٹا ئپ کئے بغیر بھی اپنی ڈیوائسز سے منسلک ہو سکیں گے۔ اس ڈیوائسز کی 1.0انچ کی او ایل ای ڈی (OLED)سکرین سگنل ، رومنگ کا سٹیٹس بیٹری لائف WAN کنکشن موڈ اور کنکشن سٹیٹس ڈسپلے کر تی ہے ۔صارفین اس ڈ یو ا ئز کے زریعے 1500روپے میں 20GBوا لیوم، 3000 روپے میں 30GB والیوم، اور 3200 روپے میں لامحدود والیوم حاصل کرسکتے ہیں ۔یہ پیشکش بنڈل آ فر میں مفت ڈیوائس کے ساتھ 9500روپے میں تین ماہ کیلئے دستیاب ہے ۔طویل ترین ڈیٹا نیٹ ورک اور وسیع ترین کوریج سے پی ٹی سی ایل وائرلیس براڈ بینڈ لوگوں کو ملک بھر میں دنیا سے رابطے اور ملک بھر میں تعلیم اور اطلاعات تک باسہولت رسائی فراہم کررہا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب