سندھ کے اسکو لو ں میں زیر تعلیم 4لا کھ طا لبا ت کو اسکا لر شپس دی جا ئیں گی،بلاول بھٹوزرداری ،

پا کستا ن کے بچے بچے کو تعلیم کے زیور سے آرا ستہ ،تر قی اور تعمیر کر تا دیکھنا جا ہتا ہو ں،عا لمی یو م خوا ندگی پر گفتگو

پیر 8 ستمبر 2014 21:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کے چیئر مین بلا و ل بھٹو زردا ر ی نے عا لمی یو م خوا ندگی کے مو قع پرپیرکی صبح اچا نک کرا چی کے ایس ایم بی فا طمہ جنا ح گو ر نمنٹ اسکو ل پہنچے اور درس و تدریس میں مشغو ل بچو ں ،اساتذہ اور عملے کے سا تھ وقت گزا را ۔اس مو قع پر بلا و ل بھٹو زردا ر ی نے کہا کہ سندھ حکو مت صو بے میں تعلیم کے فرو غ کے لئے متعدد نئے اقدا ما ت عمل میں لا رہی ہے جن میں اسکو لو ں میں زیر تعلیم 4لا کھ طا لبا ت کے لئے اکا لر شپس کے اجرا ء کا پرو گرا م ایک اہم سنگ میل ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ طا لبا ت کو یہ اسکا لر شپس میرٹ کی بنیا د پر دی جا ئیں گی اور ان اسکا لر شپس کی شفا ف اندا ز میں تر سیل کے لئے الیکٹرو نک طر یقہ کا ر یقنی مو با ئل فو ن کے ذریعے کی جا ئے گی۔

(جاری ہے)

بلا و ل بھٹو زر دا ر ی نے کہا کہ حکو مت تعلیم کے معیار کو بلند کر نے کے لئے میرٹ کی بنیا د پر اساتذہ بھر تی کے لئے NTSکا نظا م متعارف کرا یا ہے اور تعلیمی پا لیسی میں بہتری لا نے کے لئے ضروری ترا میم کی گئیں ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ ہمیں اپنی نئی نسل کے مستقبل کو ہر صو ر ت تا بنا ک بنا نا ہے اور اسکے لئے ان کو معیا ر ی تعلیم کے موا قع کی فرا ہمی اولین ضرورت ہے ۔انہو ں نے تعلیم کے شعبے میں کا م کر نے وا لی غیر سر کا ر ی انجمنو ں سے کہا کہ وہ آگے آئیں اور سندھ حکو مت کو اپنے تجر بے سے فائدہ پہنچا ئیں ۔اس مو قع پر بلا و ل بھٹو زر دا ر ی نے صو بے کے ہر ضلع میں ایس ایم بی فا طمہ جنا ح گو ر نمنٹ اسکو ل کی طر ز پر ایک ما ڈل اسکو ل بنا نے کا بھی اعلا ن کیا ۔

اس مو قع ہر صو با ئی وزیر تعلیم نثا ر احمد کھوڑو ،ارا کین سندھ اسمبلی سید اویس مظفر ،حسنین مرزا اور شمیم ممتا ز کے علا وہ گلو کا ر شہزا د را ئے اور محکمہ تعلیم کے سینئر افسرا ن بھی چیئر مین پا کستا ن پیپلز پارٹی بلا و ل بھٹو زردا ر ی کے ہمرا ہ مو جو د تھے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..