پی آئی اے کی ملتان سے قبل از حج پروازوں کا آغاز ہو گیا ، چیئر مین پی آئی اے نے عازمین کو رخصت کیا

پیر 8 ستمبر 2014 23:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر۔2014ء) پی آئی اے کی ملتان سے قبل ازحج پروازوں کا آغاز پیر سے ہو گیا۔ پہلی پرواز PK-2301 ، 327 عازمین حج کو لے جدہ روانہ ہوئی۔ چیئر مین پی آئی اے محمد علی گردیزی نے عازمین کو رخصت کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق سیالکوٹ سے پہلی پرواز آج(منگل)صبح روانہ ہو گی۔پی آئی اے قبل از حج آپریشن کے دوران اب تک 48 براہ راست خصوصی حج پروازوں کے ذریعے تقریباً 18ہزار عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قبل از حج آپریشن کے دوران کراچی سے 10 پروازوں کے ذریعے 3,161 ، لاہور سے 09 پروازوں کے ذریعے 3,991 ، اسلام آباد سے 10پروازوں کے ذریعے4,787 ، کوئٹہ سے 10 پروازوں کے ذریعے3,066 اور پشاور سے 08 پروازوں کے ذریعے 2,479عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی تمام حج پروازیں بروقت روانہ ہو رہی ہیں۔جبکہ منگل 09ستمبر کو 05خصوصی حج پروازیں چلائی جائیں گی جن میں سیالکوٹ، کوئٹہ، پشاور، لاہور اور ملتان سے ایک ایک پرواز روانہ ہو گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شیخ راشد عالم کو فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ ..

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصدکی کمی

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال   17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

تجارتی خسارہ میں رواں مالی سال 17.09 فیصدکی کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد کا اضافہ

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

افسران کی جانب سے صنعتکاروں کو ہراسگی برداشت نہیں کی جائے گی، ماحولیاتی آلودگی کم کرنے کیلئے حکومت ہر ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ