کراچی چیمبرز آف کامرس میں عیسیٰ لیبارٹریز کے تحت میڈیکل اور ویکسینشن کیمپ کل لگا یا جائیگا

فری میڈیکل کیمپ میں مفت کولیسٹرول ،بی ایم ڈی ،شوگر ٹیسٹ کے کے ساتھ کوروناویکیسن اور بوسٹر لگا ئے جائینگے

جمعہ 7 جنوری 2022 15:27

کراچی چیمبرز آف کامرس میں عیسیٰ لیبارٹریز کے تحت میڈیکل اور ویکسینشن کیمپ کل لگا یا جائیگا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2022ء) عیسیٰ لیبارٹریز اینڈ ڈائیگونسٹک سینٹر کے زیر اہتمام"فری میڈیکل اینڈ ویکسینشن کیمپ "کلبروز ہفتہ صبح 11بجے تا سہ پہر4بجے تک کراچی چیمبرز آف کامرس ایوان تجارت روڈ کراچی پر لگا یا جائیگا۔

(جاری ہے)

فری میڈیکل کیمپ میں مفت کولیسٹرول ،بی ایم ڈی اور شوگر ٹیسٹ کے ساتھ COVIDویکیسن اور بوسٹر ویکسین مفت لگا ئے جائینگے اس موقع پر ممتاز طبی ماہرین جن میں ماہر جلد ،جنرل فزیشن ،ماہر دانت اور فزیو تھراپیسٹ مفت طبی معائنہ کرینگے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین ، پاکستان نیشنل پویلین میں پاکستانی بیف کی نمائش

ڈی آئی جی آپریشنز کی صدر لاہور چیمبر  سے ملاقات، امن و امان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

سرحد چیمبر اور امریکہ کے مابین خیبر پختو نخوا میں سر ما یہ کار ی و روزگار کے مواقع پیدا کرنے  کیلئے مشترکہ ..

ٹیکس کا حصول کسی بھی ملک کی معاشی ترقی  کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،چیف کمشنر آر ٹی او سیالکوٹ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ

ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال

لیبر ڈیپارٹمنٹ  تجارت اور صنعت  کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان،   انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند

ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ

لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں