انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرمہنگا ہوگیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ڈالر178روپے سے گھٹ کر177روپے پر آ گیا

جمعرات 13 جنوری 2022 23:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جنوری2022ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرمہنگا ہوگیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ڈالر178روپے سے گھٹ کر177روپے پر آ گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں5پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے بڑھ کر176.25روپے اور قیمت فروخت176.30روپے سے بڑھ کر176.35روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں70پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178روپے سے گھٹ کر177.30روپے اور قیمت فروخت 178.50روپے سے گھٹ کر177.80روپے ہو گئی ۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں60پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 199رپے سے بڑھ کر200.20رپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر202.60روپے ہو گئی اسی طرح1.30روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 239روپے سے بڑھ کر240.30روپے اور قیمت فروخت241.50روپے سے بڑھ کر242.80روپے ہو گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..