اگست میں چھوٹی کمرشل گاڑیوں، ویگنوں، جیپوں کی فروخت میں 76 فیصد اضافہ ہوا؛پاما

ہفتہ 13 ستمبر 2014 19:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر 2014ء) ملک میں تیار کی جانے والی کاروں، چھوٹی کمرشل گاڑیوں، ویگنوں اور جیپوں کی فروخت میں اگست کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 76 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی 2014 میں 6 ہزار 948 گاڑیاں فروخت کی گئی تھیں جبکہ گزشتہ ماہ ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت 12ہزار 258 یونٹس تک بڑھ گئیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ماہ اگست کے مقابلے میں گزشتہ ماہ گاڑیوں کی فروخت 10 فیصد بڑھی، اگست 2013 میں 11 ہزار 96 گاڑیاں فروخت کی گئی تھیں۔اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں ہونے والے اضافے سے ا?ٹوموبائل کی مقامی صنعت اور ملکی معیشت پر خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی