راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا پینٹ اینڈ کیمیکلز انڈسٹری کے خام مال کی درآمد پر ٹیکس ڈیوٹی میں چھوٹ کا مطالبہ

بدھ 26 جنوری 2022 13:42

راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا پینٹ اینڈ کیمیکلز انڈسٹری کے خام مال کی درآمد پر ٹیکس ڈیوٹی میں چھوٹ کا مطالبہ
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 جنوری 2022ء) راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی قائمہ کمیٹی برائے پینٹ اینڈ کیمیکلز کے چیئرمین میاں ارشد منیر نے انڈسٹری کے لیے خام مال کی درآمد پر ٹیکس ڈیوٹی میں چھوٹ کا مطالبہ کیا ہے اور کہاہے کہ پینٹ اینڈ کیمیکل کی مقامی پیداوار میں اضافے کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے قائمہ کمیٹی کے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

اجلاس کی صدارت صدر ندیم رئوف نے کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر گروپ لیڈر سہیل الطاف، نائب صدر طلعت اعوان، ایگزیکٹو ممبران اور کمیٹی ممبران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پینٹ اور کیمیکلز مینو فیکچرز کو درپیش مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر صدر ندیم رئوف نے کہا کہ ملکی معاشی ترقی میں تعمیراتی شعبہ ایک اہم اشاریہ سمجھا جاتا ہے، پینٹ اور کوٹنگ تعمیراتی شعبے اور فرنیچر انڈسٹری سے وابستہ ہے ،حکومت سے اپیل ہے کہ وہ ملک میں مقامی پیداوار میں اضافے کے لیے پینٹ اور کیمیکلز کے لیے خام مال کی دستیابی کو یقینی بنائے، خام مال کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹی میں چھوٹ دی جائے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب