
- Home
- Business
- Business News
- انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرایک بار پھر177روپے سے بڑھ گئی ،مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ ..
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرایک بار پھر177روپے سے بڑھ گئی ،مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سستا

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر30پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید176.75روپے سے برھ کر177روپے اور قیمت فروخت176.80روپے سے بڑھ کر177.10روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی سے ڈا لر کی قیمت خرید 178.80روپے سے کم ہو کر178.70روپے اور قیمت فروخت179.30روپے سے کم ہو کر179.20روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر201.50روپے ہو گئی تاہم برطانوی پونڈ کی قیمت خرید238.50روپے اور قیمت فروخت241روپے پر بدستور برقرار رہی ۔Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 7.43 فیصدکی نموریکارڈ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
بونیر کی سٹون انڈسٹری چینی سرمایہ کاروں کو راغب کر سکتی ہے،رپورٹ خیبرپختونخوا اکنامک زونز ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
ملک میں ایل پی جی اورایل این جی کی درآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 1.6 فیصداضافہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
ملکی برآمدات پرمال برداری کے اخراجات میں 9 ماہ کے دوران 54.96 فیصد اضافہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
چینی شراکتداری سے جفت سازی کی صنعت میں ترقی حاصل کی جا سکتی ہے، زاہد حسین
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
فرنیچر کی برآمدات میں مارچ کے دوران80.33 فیصد اضافہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
جے اے ٹیکسٹائل ملز کی بعداز ٹیکس آمدنی میں 47.27 فیصد کمی
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
پھلوں کی قومی برآمدات میں 44.2 فیصد اضافہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
-
یوریا کھاد کی فروخت اپریل میں 45 فیصد اضافہ
تاریخ اشاعت : 2022-05-17
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.