سام سنگ نے گلیکسی سمارٹ فونزکی نئی سیریز متعارف کرادی
بدھ 17 ستمبر 2014 22:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر 2014ء) سام سنگ الیکٹرانکس نے مختلف طبقات کے مواصلاتی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے اپنے سمارٹ فونزکی نئی گلیکسی سیریز متعارف کرادی۔نئے متعارف کردہ ماڈلز میں گلیکسی سٹار 2 (G130E)، گلیکسی سٹار ایڈوانس (G350E) اور گلیکسی Ace4 Lite SS 4GB شامل ہیں۔گلیکسی سٹار 2 ایک واضح اور بڑے سائزکے 3.5 انچ HVGA (320*480) TFT ڈسپلے سکرین اورجدید ترین Android KitKat 4.4 اوایس /اپ گریڈآپشن سمیت دوہری سم کے فیچرزکے ساتھ آتا ہے۔
یہ ایک SC6815A (سنگل 1.0Ghz A7) Chipset بھی فراہم کرتا ہے ۔ یہ سمارٹ فون 4 GB انٹرنل میموری کے علاوہ اضافی سٹوریج کے لئے 32 GB مائیکرو ایس ڈی سلاٹ کا حامل اور 2MP FF کیمرہ سے لیس ہے۔گلیکسی سٹار 2 کو 1GHz پروسیسر اور 512 ایم بی ریم کے ذریعے طاقت مہیا کی گئی ہے ۔(جاری ہے)
مارکیٹ میں یہ صرف 8,800 روپے کی قیمت پردستیاب ہے۔گلیکسی ACE4 Lite ، 4.0 انچ WVGA TFT TN ڈسپلے سکرین اور ڈولفن (single A7 1.2GHz) chipset کا حامل ہے۔
اس سمارٹ فون میں Android KitKat (4.4) آپریٹنگ سسٹم /اپ گریڈ، 512MB ریم، 4GB (eMMC) میموری اور (32GB تک) مائیکروایس ڈی کارڈ microSD لگا ہوا ہے۔اس کی دیگر خصوصیات میں HSPA+ 21/5.76 900/2100 EDGE/GPRS 850/900/1800/1900، 3MP فلیش میموری ، وائی فائی شامل ہیں۔ اس دلکش سمارٹ فون کی تعارفی قیمت11,750 روپے مقررکی گئی ہے۔گلیکسی سٹارایڈوانس (G350E) سام سنگ کا ایک اور شاہکار ہے جس میں 4.3 inch WVGA TFT سکرین ، Android KitKat 4.4 اوایس ،A7 1.2GHz سنگل کورپراسیسر 512MB ریم اور 4GB انٹرنل میموری اورطاقت ور 3MP کیمرہ لگا ہوا ہے۔یہ موبائل مارکیٹ میں 10.999کے تعارفی قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔ سام سنگ پاکستان میں موبائل ڈویژن کے سربراہ فرید اللہ جان نے کہا ہے کہ سام سنگ گلیکسی سیریزکی تمام مصنوعات حقیقی سمارٹ فون فیچرزکے ساتھ زبردست طاقت کی حامل اور مختلف ذوق کے گاہکوں کے ایک وسیع حلقہ کیلئے آئیڈیل انتخاب ہیں۔Browse Latest Business News in Urdu
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
PSX Live Index
Updated: 03:30:01am | 29-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary