سندھ فلور ملزنے آٹے کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کردی،10 کلو آٹے کا تھیلا 375 روپے کا ہوگیا

اتوار 21 ستمبر 2014 13:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 21ستمبر۔ 2014ء) سندھ میں فلور ملز کی جانب سے آٹے کی قیمت میں 2روپے فی کلو کی کمی کردی گئی جس کے بعد کمشنر کراچی کی جانب سے آٹے کی سرکاری ریٹیل قیمت ڈیڑھ روپے گھٹا دی گئی۔

(جاری ہے)

چیئرمین فلاور ملرز ایسوسی ایشن سندھ زون چودھری محمد یوسف کے مطابق ملرز کی جانب سے آٹے کی ایکس مل قیمت 2 روپے کمی کے بعد 37 روپے فی کلو کردی گئی ہے۔کمی کے بعد 10 کلو آٹے کے تھیلے کے نئے ایکس مل نرخ 375 روپے ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف کمشنر کراچی نے شہر میں آٹے کی سرکاری قیمت ڈیڑھ روپے گھٹانے کے بعد 38 روپے 50 پیسے فی کلو کردی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

بزنس فیسلی ٹیشن سنٹر کے ذریعے صنعتکاروں کے ٹیکس سے متعلقہ  مسائل حل کرانے کی کوشش کریں گے،فیصل آبادچیمبر

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا

صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا

کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا

سندھ فوڈ اتھارٹی اور کاٹی کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

یوم مئی کی عام تعطیل کے باعث 4 دنوں تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ..

100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے