آئی ایم یف سے چوتھی قسط کا ستمبر کے آخر تک معاہدہ ہوناتھا ، تعطل پیدا ہونیکا انکشاف، سکُو ک بانڈ عالمی مارکیٹ میں فروخت دو سے تین ہفتوں کی تاخیرکا شکار

اتوار 28 ستمبر 2014 21:25

آئی ایم یف سے چوتھی قسط کا ستمبر کے آخر تک معاہدہ ہوناتھا ، تعطل پیدا ہونیکا انکشاف، سکُو ک بانڈ عالمی مارکیٹ میں فروخت دو سے تین ہفتوں کی تاخیرکا شکار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28ستمبر۔2014ء)عا لمی مالیاتی ادارے (آئی ایم یف) کے ساتھ چوتھی قسط کا ستمبر کے آخر تک معاہدہ ہوناتھا لیکن تعطل پیدا ہو گیا ہے جس سے 25 کروڑ ڈالر تاخیر کا شکا ر ہوئے اور سکُو ک بانڈ عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے فروخت کرنے تھے میں دو سے تین ہفتوں کی تاخیر ہو گئی ہے جسے اکتوبر میں مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ حکومت نے بھر پور تیاری کرلی تھی توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری آنی تھی جنہیں جلد مکمل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سیاسی بحران کی وجہ سے مالدیپ اور سری لنکا کے صدور کے دورے بھی ملتوی ہوگئے ہیں گزشتہ 14 ماہ میں حکومت نے جو معاشی کامیابیاں حاصل کی کمی کو حالات سدھرنے پر جلد پورا کرلیں گے اس بات پر سٹیٹ بینک نے بھی مانیٹری پالیسی میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ابتدائی طورپر سٹاک مارکیٹ کو 240 ارب روپے کا کیپٹل نقصان ہوا روپے کی قدر گرنے سے سٹاک مارکیٹ نے نقصان پورا کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی