ڈی سی ا و قصور محمد شاہد کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ،سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیاء کی قیمتوں کا جائزہ لیا

جمعرات 2 اکتوبر 2014 17:47

قصور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء)ڈی سی ا و قصور محمد شاہد کا گزشتہ روز سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ،سبزیوں، پھلوں اور دیگر اشیاء کی کوالٹی اور قیمتوں کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انکے ہمراہ چیئر مین مارکیٹ کمیٹی ناصر محمود خاں ، ای ڈی او زراعت چوہدری بشیر احمد ، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی محمد بلال بھٹی ، ڈی او انٹر پرائز مظفر حسین انصاری ، تحصیلدار اقبال شاہد اور دیگر متعلقہ افسران بھی تھے ۔

(جاری ہے)

ڈی سی او قصور محمد شاہد نے اپنے دورہ کے دوران صارفین سے قیمتوں اور معیار بارے دریافت کیا اور اس موقع پر کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں اور کسی کو منافع خوری کی ہرگز اجازت نہیں دینگے ۔ گراں فروشوں اور ناجائز منافع خوروں کیساتھ سختی سے نمٹا جائیگا اورعوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی