
100 روپے اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیاں 16مئی کوہوگی

(جاری ہے)
100روپے والے قومی انعامی بانڈ کی 38ویں قرعہ اندازی بروز پیر فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 7لاکھ روپے دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1000روپے کے 1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔اسی طرح 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 30لاکھ روپے دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے تین انعامات اور 1850روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔
Your Thoughts and Comments
- PSX
- Prize Bond
- Currency Rates
- Currency Converter
- Cryptocurrency List
- Cryptocurrency Converter
- Business Directory
- Add Your Business
- Gold Rates
- Silver Rates
- Banks in Pakistan
- Petrol Prices
- CNG Prices
- Business News
- Business Articles
- News Agencies
مزید کاروباری خبریں
-
ایف پی سی سی آئی نے پنجاب آفس کے لئے اپنی بلڈنگ خرید لی ہے،عہدیداران وفاقی چیمبر
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
پاکستان کے لیے 2ارب ڈالر کے منصوبے پائپ لائن میں ہیں یہ پاکستان کی معاشی ترقی میں معاون ثابت ہونگے، ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
فیڈریشن چیمبر پنجاب آفس کے لئے اپنی عمارت خرید لی گئی
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر16.149 ارب ڈالرہوگئے
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ٹیم کادورہ لاہور چیمبر
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
ایف پی سی سی آئی کے لئے تاریخی لمحات، فیڈریشن چیمبر پنجاب آفس کے لئے اپنی بلڈنگ خرید لی گئی ہے‘عرفان اقبال شیخ
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کا اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے تاجروں سے خطاب
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
ایف پی سی سی آئی کے لئے تاریخی لمحات، فیڈریشن چیمبر پنجاب آفس کے لئے اپنی بلڈنگ خرید لی گئی ہی:عرفان اقبال شیخ،محمد ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ٹیم کادورہ لاہور چیمبر پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے منصوبے پائپ لائن میں ہیں جو پاکستان ..
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
-
پاکستان معاشی بحران سے گزر رہا ہے، ایس ایم منیر
تاریخ اشاعت : 2022-05-26
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.