سمیڈا کے تحت پاکستان سنگل ونڈو کے حوالہ سے سے تربیتی پروگرام 24 مئی کوہوگا

جمعرات 19 مئی 2022 13:53

سمیڈا کے تحت پاکستان سنگل ونڈو کے حوالہ سے سے تربیتی پروگرام 24 مئی کوہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) سمال اینڈمیڈیم انٹرپرائززڈولپمنٹ اتھارٹی(سمیڈا) کے تحت پاکستان سنگل ونڈو کے حوالہ سے سے تربیتی پروگرام 24 مئی کوہوگا۔یہ پروگرام پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچررزایسوسی ایشن گجرات میں ہوگا۔

(جاری ہے)

تربیتی پروگرام سمیڈاکے نیشنل بزنس ڈولپمنٹ پروگرام فار ایس ایم ایز کے تحت ہورہاہے جس کابنیادی مقصد چھوٹے اوردرمیانہ درجہ کے کاروبارکو غیرمالیاتی مشاورتی خدمات فراہم کرناہے۔

تربیتی پروگرام کے دوران شرکا کوپاکستان سنگل ونڈو اور عالمی تجارتی تنظیم ڈبلیوٹی او، ٹریڈ فیسلیٹیشن ایگری منٹ کے کلیدی عناصر، تاجروں کیلئے سبسکرپشن کے عمل کے حوالہ سے بنیادی امورسے آگاہی فراہم کی جائیگی۔اس پروگرام میں چھوٹے درجہ کے کاروبارکے مالکان اوران کاعملہ، برآمدکنندگان، سٹارٹ اپس، اورایکسپورٹ، لاجسٹک اورسپلائی چین کے ماہرین وایگزیکٹوز شرکت کریں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

خیبر پختو نخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے،ثناء ..

صنعتی مراکز میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار نہیں ہونے دیں گے، جلد نئی پالیسی لارہے ہیں، صوبائی وزیر صنعت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد  72601.82 پوائنٹس پربند

ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین

امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ

شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا

کوکا کولا نے گورنر  پنجاب سے  تعریفی سرٹیفکیٹ وصول کر لیا

بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا

خیبرپختونخوا میں قیمتی و نیم قیمتی پتھرو ں کی سرٹیفکیشن کے جدید طرز کی لیبا رٹری کا قا ئم نا گز یز ہے، ..

سیالکوٹ اربوں روپے کا قیمتی زر مبادلہ کما کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، ڈپٹی کمشنر کا تاجر برادری سے خطاب

لاہور چیمبر و پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب

صنعت کی ضروریات کے مطابق کورسز ، نصاب تشکیل دیا جائے‘صدر لاہور چیمبر کاشف انور