- Home
- Business
- Business News
- 00 ارب کا بجٹ خسارہ لمحہ فکریہ ہے ،ڈالر کی اونچی اڑان نے تاجروں کی نیندیں اڑا دی ہیں‘ رانا ندیم ..
00 ارب کا بجٹ خسارہ لمحہ فکریہ ہے ،ڈالر کی اونچی اڑان نے تاجروں کی نیندیں اڑا دی ہیں‘ رانا ندیم عباس
پوائنٹ سکورننگ کی بجائے ملکی حالات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے اقدامات اٹھائے کی ضرورت ہے ‘چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی سمال ٹریڈرز مارکیٹ افیئرز
جمعرات 19 مئی 2022 14:29
(جاری ہے)
اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ ڈالر کے 200روپے تک پہنچنے سے تمام معاملات ابتری کا شکار ہو گئے ہیں،ہماری بہت سے انڈسٹری درآمدی خام مال پر چلتی ہے اور ڈالر کے بڑھنے کی وجہ سے شدید مشکلات درپیش ہیں۔
حکومت کو چاہیے کہ وہ ڈالر کی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے ، لوگوں کوترغیب دی جائے کہ وہ گھروں میں پڑے ہوئے ڈالرز مارکیٹ میں لائیں ۔اجلاس میں تمام مارکیٹس کے صدور نے اپنے اپنے مسائل پیش کیے ۔اجلاس میں شرکا نے کہا کہ اجلاس کا مقصد لاہور چیمبر کے پلیٹ فارم سے اپنی آواز کو حکومتی ایوانوں تک پہچانا ہے تاکہ ہمارے مسائل کا حل ہو سکے ۔Browse Latest Business News in Urdu
ڈی آئی جی آپریشنزکی لاہورچیمبر کے صدرکاشف انور سے ملاقات، امن و امان و دیگر معاملات پر تبادلہ خیال
لیبر ڈیپارٹمنٹ تجارت اور صنعت کے فروغ کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او ورکنگ بارے آگاہی سیشن منگل کو ہو گا، مہر کاشف یونس
پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور
ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..
سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین
ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم
انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین کاگورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کا دورہ،مختلف شعبوں سمیت لیبز کا معائنہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے اضافہ ریکارڈ
ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں 9 ماہ کے دوران کمی
PSX Live Index
Updated: 08:30:01pm | 07-05-2024
Status: Closed | Volume: 621,826,404 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary