کلفٹن میں فلائی اوور اور انڈر پاسز پر عدالت کا فیصلہ شہریوں کے دل کی آواز ہے۔ محمد یونس رضوی

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 18:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء)کلفٹن کے علاقے میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے قریب فلائی اوور اور انڈر پاسزکے تعمیراتی کام کے حکم امتناع معطل کئے جانے خیر مقدم کرتے ہوئے ڈیفنس اینڈ کلفٹن ایسوسی ایشن آف اسٹیٹ ایجنٹس کے فنانس سیکریٹری محمد یونس رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نے ان فلائی اوورز اور انڈر پاسسز کے تعمیراتی کام کی اجازت دے کر انصاف کا بول بالا کیا ہے۔

ان منصوبوں کے نہ ہونے سے کراچی کے شہریوں کو ٹریفک جام اور دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی نجی ادارہ نے کراچی کی تعمیروترقی میں حصہ ڈال کر نہ صرف کراچی کے شہریوں سے محب کا اظہارکیاہے بلکہ ملک کی ترقی میں بھی معاونت کرکے ملی فریضہ کی ادائیگی کے علاوہ دوسروں کے لیے بھی باعث تقلید بن رہا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اتنے اہم اور مثالی منصوبوں کو روکنا کراچی کی کی ترقی میں رکاوٹ کے مترادف ہے جسے معزز عدلیہ نے مسترد کر کے شہریوں کے دل جیت لیے۔

انھوں نے کہا کہ ان منصوبوں پرجس برق رفتاری سے کام شروع کیا گیا ماضی میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ انھوں نے کہا کہ فلائی اوور اور انڈر پاسزکے تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کا حکم صادر فرما کر عدلیہ نے شہریوں کوذہنی اذیت سے بچایا جس سے نہ صرف انصاف کا بول بالا ہوا بلکہ اس عدلیہ کے وقار میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار