1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے مکمل طور پر بند کردیئے گئے ،ترجمان سٹیٹ بینک

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 19:05

1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے مکمل طور پر بند کردیئے گئے ،ترجمان سٹیٹ بینک

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام چھوٹی رقوم 1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے اعشاری سکے یکم اکتوبر2014 سے مستقل بنیادوں پر بند کئے جانے کے باوجود شہر بھر میں تندور،سی این جی اسٹیشنز اور چھوٹے علاقوں کی دکانوں میں مذکورہ سکوں کا لین دین جاری ہے تاہم اسٹیٹ بینک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چونکہ مرکزی بینک نے 1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے مکمل طور پر بند کردیئے ہیں اور اس سلسلے میں عوام کو کئی ماہ تک اخبارات میں جاری کی گئی خبروں کے ذریعہ آگاہی بھی فراہم کی گئی تھی اور یاد دہانی کرائی گئی تھی کہ یکم اکتوبر سے سکے ختم ہوجائیں گے اس لئے جو افراد بھی ان سکوں کا لین دین کررہے ہیں وہ غیرقانونی ہے کیونکہ سکوں کی تبدیلی کی معیاد گزرنے کے بعد اب اسٹیٹ بینک یہ سکے واپس نہیں لے گا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب اسٹیٹ بینک کی آگاہی مہم موثر نہ ہونے کی وجہ سے عام افرادکو اس بات کا علم نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف کراچی بلکہ ملک کے دوردراز علاقوں میں عام افراد کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 1،2،5،10،25 اور50 پیسے کے سکے ختم کردیئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز