ایشیائی ترقیاتی بینک کاپاکستان کی اقتصادی بہتری کا اعتراف ، معیشت میں یہ نمایاں بہتری صنعتی شعبے کی بہتر کارکردگی ، تعمیرات اور پیداواری شعبے میں بڑے پیمانے پر مسلسل اضافے سے آئی ہے، ابتدائی اندازوں کے مطابق اس سال شرح نمو چار اعشاریہ ایک فیصد رہی جو گزشتہ سال تین اعشاریہ سات فیصد تھی، بجٹ خسارہ بھی کم ہوا، رپورٹ

اتوار 19 اکتوبر 2014 23:07

منیلا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2014ء) ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہاہے کہ حکومت کی طرف سے شروع کی گئی معاشی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان میں اقتصادی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔2014کی تازہ رپورٹ میں بنک نے کہاہے کہ حکومت کے اقدامات کے باعث شرح نمو میں اضافہ ہوا ، بجٹ خسارے میں کمی اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہوئے جبکہ آزاد انہ بانڈ جاری کرنے سے حکومت کی پالیسی پر اعتماد میں اضافہ ہوا۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق اس سال شرح نمو چار اعشاریہ ایک فیصد رہی جو پچھلے سال تین اعشاریہ سات فیصد تھی۔ایشیائی ترقیاتی بنک نے کہا کہ معیشت میں یہ نمایاں بہتری صنعتی شعبے کی بہتر کارکردگی ، تعمیرات اور پیداواری شعبے میں بڑے پیمانے پر مسلسل اضافے سے آئی ہے۔رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بجلی کی ترسیل میں تین اعشاریہ سات فیصد بہتری آئی جس کی بڑی وجہ صنعتی قرضوں میں کمی ہے۔تاہم بنک نے کہا کہ بجلی اور گیس کی قلت کے باعث شرح نمو محدود رہے گی جس سے سرکاری اخراجات میں اضافہ ہوگا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..