انٹربینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ سنبھل گیا

بدھ 29 اکتوبر 2014 20:45

انٹربینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ سنبھل گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) انٹربینک اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ سنبھل گیاجس کے بعدبدھ کے روز ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ برطانوی پاونڈ کی قدر میں بھی کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید130.30روپے سے گھٹ کر103.15روپے اور قیمت فروخت103.35روپے سے کم ہوکر103.25روپے ہوگئی اسی طرح15پیسے کی کمی سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید103.10سے کم ہوکر102.95روپے اورقیمت فروخت103.30سے کم ہوکر103.15روپے پر آگئی۔

فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قیمت خرید131.00روپے اورقیمت فروخت131.25روپے پر بدستور مستحکم رہی جبکہ روپے کی نسبت برطانوی پاؤنڈ کی قدر20پیسے کم ہو گئی جس سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید166.00روپے سے کم ہوکر165.80روپے اورقیمت فروخت166.25روپے سے کم ہوکر166.05روپے ہو گئی۔ فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یو اے ای درہم اور سعودی ریال کی قدر میں بالترتیب 5،5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یو اے ای درہم کی قیمت فروخت 28.30روپے سے کم ہو کر28.25روپے اور سعودی ریال کی قیمت فروخت 27.55روپے سے کم ہو کر27.50روپے پر آگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیوں  کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے الاٹمنٹ سمیت لیز منسوخ کردی جائے گی ،کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی

سر حد چیمبر ا ٓف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فو اد ا سحق کی زیر صدارت اجلاس

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ

پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی ..

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن   کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے  تبادلے  بڑھانےپر زور

منگولیا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا پاکستان کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے بڑھانےپر زور

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد

شیخ راشد عالم فیڈریشن کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینر مقرر

سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی

کراچی،شیخ راشد عالم ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے یوتھ امپاورمنٹ اینڈ ریکیگنیشن کے کنوینئر ..