یو اے ای ،طالبات کی قومی سروس میں شمولیت
جمعرات 30 اکتوبر 2014 19:52
ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی میں مسلح افواج کی منعقدہ ایک نمائش کے موقع پر طالبات کی بڑی تعداد نے قومی سروس میں شمولیت کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔اماراتی خواتین کے لیے قومی سروس میں شمولیت اختیاری ہے لیکن اس کے لیے اندراج سے ریاست سے دوسرے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں اور ان میں سرکاری محکموں اور نجی کاروباروں میں ملازمتوں کے حصول میں ترجیح ،شادی کے لیے گرانٹس ، رہائشی پلاٹس اور وظائف کا حصول شامل ہیں۔
ابوظہبی میں عسکری تربیت کے ادارے میں متعین ایک ٹرینر عزا جاسم کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میں صنفی امتیاز کی سب سے بڑی علامت فوج میں خواتین کی شمولیت ہے۔اماراتی خواتین کی بڑی تعداد نے اس سال اپنے ملک کے دفاع کے لیے خدمات انجام دینے کی غرض سے بڑی شدید خواہش کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
قبل ازیں اسی سال یو اے ای میں ایک قانون جاری کیا گیا تھا جس کے تحت اماراتی مردوں کے لیے فوجی خدمات کو لازمی قرار دے دیا گیا تھا اور یہ اقدام خطے میں جاری بد امنی کے پیش نظر کیا گیا تھا۔
اس قانون کا اٹھارہ سے تیس سال کے درمیان عمر کے تمام مردوں پر اطلاق ہوتا ہے۔اس کی ایک شرط یہ ہے کہ ان کی صحت اچھی ہو اور ان کے پاس ہائی اسکول کی ڈگری ہو۔ایسے لوگ نوماہ تک لازمی فوجی خدمات انجام دیں گے لیکن جن مردوں کے پاس ہائی اسکول کا ڈپلوما نہیں ہوگا،وہ دو سال تک لازمی فوجی خدمات انجام دینے کے پابند ہوں گے۔Browse Latest Business News in Urdu
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے
برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی سوراب اور لورالائی میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 27-04-2024
Status: Closed | Volume: 541,144,650 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary