حکومت کا بھرتیوں کی پالیسی کا اعلان

ہفتہ 1 نومبر 2014 17:01

حکومت کا بھرتیوں کی پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014 )وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر حکومت نے وفاقی محکموں، خودمختاراداروں اور کارپوریشنوں میں خالصتا میرٹ پر بھرتیوں کی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی طرف سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بھرتیوں کی پالیسی کا اطلاق وزارتوں ، ڈویڑنوں اور ان سے منسلک محکموں ، ماتحت دفاتر ، خودمختار اورنیم خودمختاراداروں،کارپوریشنوں ، کمپنیوں اورریگولیٹری اتھارٹیز پر ہو گا۔

پالیسی کے تحت گریڈ سولہ اور اس سے زائد کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذریعے جاری رہے گا۔صوبے یا علاقے میں گریڈ تین سے گریڈ پندرہ یا اسکے برابر عہدوں پر آسامیوں کیلئے ابتدائی بھرتی متعلقہ صوبے یا علاقے کے ڈومیسائل کی بنیاد پر ہو گی۔

(جاری ہے)

گریڈ ایک اور گریڈ دو یا اسکے برابر خالی آسامیوں پر بھرتی عارضی طور پر مقامی بنیادوں پر کی جائے گی۔

تمام بھرتیوں کیلئے اسٹبلشمنٹ ڈویڑن کے سرپلس پول سے این او سی کے حصول کا عمل جاری رہے گا،تمام وزارتوں ، ڈویڑنوں ، محکموں، خودمختار اداروں اور کارپوریشنوں کیلئے بھرتیاں صوبائی اور علاقائی کوٹہ کے مطابق ہوں گی جس کی قومی ، صوبائی اور علاقائی سطح کے اخبارات کے ذریعے تشہیر کی جائے گی۔خالی آسامیوں پر بھرتیاں منظور شدہ آسامیوں کی تعداد کے مطابق ہو ں گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی