سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے ساتھ 46,400 روپے ہو گئی

بدھ 5 نومبر 2014 17:25

سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے ساتھ 46,400 روپے ہو گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 نومبر 2014ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت 46,400 روپے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 28 ڈالر کمی سے 1,145 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جو گزشتہ چار سال 10 ماہ کی کم ترین سطح پر ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک بھر میں دس گرام سونے کی قیمت 685 روپے کمی سے 39,771 روپے ہو گئی ہے جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کمی کے ساتھ 46,400 روپے ہو گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز