سام سنگ گلیکسی نوٹ 4 کیلئے مفت انشورنس کی سہولت کی فراہمی

جمعہ 7 نومبر 2014 22:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) سام سنگ کا تازہ ترین اور سب سے زیادہ دلچسپ سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 4 اب پاکستان میں مفت حادثاتی انشورنس کے ساتھ دستیاب ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

تمام شاندار خصوصیات، افعال اور اس phablet کی زبردست کارکردگی کوکسی بھی ناخوشگوار واقعے یا حادثاتی نقصان کے خلاف مکمل حفاظت فراہم کی گئی ہے تاکہ اس بات کویقینی بنا یا جاسکے کہ صارفین 5.7 انچ کواڈ HD سپر AMOLED ڈسپلے سکرین پر تسلسل سے واضح تصویرکے ساتھ 2.7GHz کواڈ کور پروسیسر اور RAM 3 GB فیچرز سے لطف اندوز ہو سکیں جو صحیح معنوں میں ویب براوٴزنگ اور ای بکنگ کے لئے موزوں ہے ۔

3.7 MP فرنٹ کیمرہ (F1.9 لینز) اور طاقتور 16 میگا پکسل OIS سمارٹ بیک کیمرہ ، دھوپ اور اندھیرے میں بھی روشن اورواضح تصاویر اور بہترین لمحات کویادگار بنانے کی ویڈیوزبنا سکتا ہے۔ S Pen کے فیچرکی کارکردگی میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گیسچر ریکاگنیشن فیچر” واحد سکرین پر ”ملٹی ونڈو“ کوچلا سکتا ہے جس کے نتیجے میں صارف بہت کم وقت میں بہت زیادہ کام نمٹا سکتا ہے ۔اس کے علاوہ گلیکسی نوٹ 4 کی تیزی سے چارج ہونیوالی بیٹری عام بیٹری کے مقابلے میں 30 فیصد تیزی سے چارج ہوجاتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب